مڈ فشز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیچڑ میں پائی جانے والی مچھلیاں جو مچھلیوں کی ایک علیحدہ صنف میں شامل ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کیچڑ میں پائی جانے والی مچھلیاں جو مچھلیوں کی ایک علیحدہ صنف میں شامل ہیں۔